لاہور،شہر کے مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد

بدھ 11 جون 2025 22:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء) لاہور شہر کے مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ایدھی ترجمان کے مطابق سندر کے علاقہ میں نہر سے 35نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

لاش چند روز پرانی اور بوسیدہ ہے۔گارڈن ٹائون میں جناح ہسپتال کے قریب سے 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی۔جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔پولیس کاروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی۔