
, چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان کا حج سیزن2025 کی کامیابی پر حکومت سعودی عرب اوروزارت مذہبی امور پاکستان کو مبارک باد پیش
بدھ 11 جون 2025 19:45
(جاری ہے)
اس مرتبہ سعودی عرب نے حج انتظامات کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور مقدس مقاما ت پر لاکھوں حجاج کو پانی، کھانا، رہائش،ٹرانسپورٹیشن اور صحت کی اعلیٰ خدمات فراہم کی گئیں۔
جدید ٹیکنالوجیز اور جدید خدمات کے استعمال نے حجاج کی سیفٹی کے ساتھ محفوظ اور آرام دہ انداز میں مناسک کی ادائیگی کیلئے پر امن ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سعودی حکومت نے حج سے فراغت کے فوری بعد عمرہ ویزہ دوبارہ شروع کرنے کا جو اعلان کیا ہے اس اعلان سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا شاندار تشخص اجاگر ہوا ہے۔ حج2025 کامیاب انعقاد پاکستانی حج مشن کی کارکردگی بھی قابل فخر ہے۔ پاکستان سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حجاج کرام کو بہترین سہولیات فراہم ہوئی ہیں جس میں پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ حج مشن 2025کی کامیابی پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمن، ڈی جی حج سمیت وزارت مذہبی امور پاکستان کے تمام ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.