
مسافروں کو ہر صورت بہتر سفر فراہم کرنا ہے، چاہے راتوں کو جاگ کر کام کرنا پڑے، محمدحنیف عباسی
بدھ 11 جون 2025 21:50
(جاری ہے)
اگر ٹرینوں میں اے سی بند رہے تو دفاتر میں بھی کام نہیں چلے گا۔
"افسران کو موقع پر جا کر کوچز کی فٹنس چیک کرنے اور انسپکشن نہ کرنے والے افسران کے تبادلے کا عندیہ بھی دیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ورکشاپس کو کارکردگی بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 69لوکوموٹیوز کو سکریپ نہیں کیا جائے گا بلکہ انہیں قابلِ استعمال بنایا جائے۔انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ 31دسمبر 2025تک 820فریٹ ویگنز فراہم کیے جائیں تاکہ ریلوے کی آمدن کا 70فیصد مال گاڑیوں سے حاصل کیا جا سکے۔ بعد ازاں ٹرینوں کی ڈائننگ کاروں کے منتظمین سے ملاقات میں وزیر ریلوے نے کھانے کے معیار اور صفائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسافروں کو مناسب قیمت میں گھر جیسا صاف ستھرا کھانا فراہم کیا جانا چاہیے، اس معاملے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ،حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
حکومت بلوچستان کا پاکستان ریلویز کے تعاون سے پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ سندھ کا شہریوں کا مالی بوجھ کم کرنے کے لیے 5 محصولات ختم کرنے کا اعلان
-
ًسماجی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی جدت اور اقتصادی خودمختاری کے لیے پرعزم ہیں،مراد علی شاہ
-
گورنرخیبرپختونخوا نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی، علی امین گنڈاپور
-
فاٹا اورپاٹا پر ٹیکس کو نہیں مانتے، ہم کسی طور فاٹا ٹیکس نہیں لگائیں گے،علی امین
-
قمبر شہدادکوٹ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری و روپوش تین ملزمان گرفتار
-
10 مئی کے بعد دنیا میں ایک نیا پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے ، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.