
راولپنڈی ، چار ملزمان سےشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
بدھ 11 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کی، پیرودھائی پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ منشیات اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
مزید قومی خبریں
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ،حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
حکومت بلوچستان کا پاکستان ریلویز کے تعاون سے پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ سندھ کا شہریوں کا مالی بوجھ کم کرنے کے لیے 5 محصولات ختم کرنے کا اعلان
-
ًسماجی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی جدت اور اقتصادی خودمختاری کے لیے پرعزم ہیں،مراد علی شاہ
-
گورنرخیبرپختونخوا نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی، علی امین گنڈاپور
-
فاٹا اورپاٹا پر ٹیکس کو نہیں مانتے، ہم کسی طور فاٹا ٹیکس نہیں لگائیں گے،علی امین
-
قمبر شہدادکوٹ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری و روپوش تین ملزمان گرفتار
-
10 مئی کے بعد دنیا میں ایک نیا پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے ، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.