
فاٹا اورپاٹا پر ٹیکس کو نہیں مانتے، ہم کسی طور فاٹا ٹیکس نہیں لگائیں گے،علی امین
جمعہ 13 جون 2025 22:39

(جاری ہے)
فاٹا پاٹا ٹیکس کی راہ میں ہم رکاوٹ بنیں گے۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کے ہماری ملاقات تک نہیں کرائی جاتی بانی پی ٹی آئی سے، ہم یہ تجاویز بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں، اگر ہماری یہ ملاقات نہ کرائی گئی تو ذمہ داری وفاقی حکومت پر ہوگی، بجٹ کے حوالے سے جو فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے وہ ہم سب کا بھی ہوگا، اگر کسی نے آپ کو حکومت دے کی دی ہے تو سازشیں چھوڑو عوام کی خدمت کرو۔ جو جو بھی کسی غلط طریقے سے اس اور کسی ایوان میں بھی پہنچا ہے، خدایا ان سب کو اور انہیں لانے والوں کو غرق کر دے۔
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کا رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو دنیا کا امن مجموعی طور پر خطرے میں پڑ جائے گا‘حمزہ شہباز
-
خون عطیہ کر کے انسانی جانیں بچانےوالوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے پتھر کے وار کر کے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش‘ والدین سمیت کئی افراد گرفتار
-
جائیداد کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کرنیوالے خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار
-
پشاور‘ بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.