
یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلباء کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام
ڈاکٹر شاہد منیر نے یو ای ٹی میں مقیم غیر ملکی طلباء کیساتھ کھانا کھایا
جمعرات 12 جون 2025 13:52
(جاری ہے)
جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے خصوصی شرکت کی جبکہ تمام فیکلٹیز کے ڈین، ریزیڈنٹ ٹیوٹرز، رجسٹرار، کنٹرول امتحانات، ٹریژرر، سینئر وارڈن، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز، پی آر او اور غیر ملکی طلبا و طالبات شریک ہوئے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ غیر ملکی طلبا ہمارے تعلیمی ادارے کا قابلِ فخر حصہ ہیں یونیورسٹی میں ان طلبا کو گھر جیسا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے طلبا پر زور دیا کہ وہ تعلیم پر بھرپور توجہ دے کر اپنے ملک اور یو ای ٹی کا نام روشن کریں۔ طلبا نے وائس چانسلر،فیکلٹی ممبران اور یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
-
ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک میں خراب نتائج دینے والے سکول سربراہان و اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
سرگودھا ،سالانہ میٹرک امتحانات ناکام امیدوار طلبا و طالبات کیلئے سپلیمینٹری امتحانات 10ستمبر کو شروع ہونگے
-
غربت ہارگئی، تعلیم جیت گئی : بینظیر تعلیمی وظائف کی ہونہار طالبات کی شاندارکامیابی میٹرک امتحان میں ٹاپ پوزیشنزحاصل کرلیں
-
نہم جماعت میں جنرل ریاضی کا مضمون ختم ،پیکٹا کا اہم تعلیمی فیصلہ
-
تعلیمی بورڈملتان نے میڑک کے سالانہ امتحان 2025کے نتائج کا اعلان کردیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی پانچویں بڑی اورایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.