
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سیمینار ،معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کے فروغ پر زور
جمعرات 12 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ باہمی احترام، رواداری اور تعاون کے ذریعے پاکستان کے عوام اپنے اختلافات کو ایک مثبت قوت میں بدل سکتے ہیں۔
ان سے قبل سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے پرووسٹ ڈاکٹر قمر عباس نے کہا کہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہمیشہ سے تعلیمی اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سیمینارز طلبہ اور معاشرے کے دیگر افراد میں اتحاد اور بھائی چارے کے جذبے کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔بعد ازاں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زینب (BNU)، شیخ شرافت ولایتی اور مفتی اعجاز امان نے کہاکہ سیمینار نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ قومی سطح پر بھی اتحاد و یکجہتی کے پیغام کو پھیلانے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔انہوں نے مزید کہاکہ یہ سیمینار قوم میں رواداری، تحمل اور تعلیم کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی کے لیے کارگر ثابت ہوگی۔سیمینار کے اختتام پر منتظمین اور شرکاء میں تعریفی اسناد اور یادگاری شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ سیمینار کے دوران سولات و جوابات کے سیشن میں شرکاء نے اس پروگرام کو ایک کامیاب اور اہم قرار دیتے ہوئے اسے مستقبل میں بھی جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔سیمینار کا انعقاد پرووسٹ آفس کے آئی یو اور فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ (FES)نے کیاتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.