
ّوفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر محمد عامر کی خصوصی ہدایات
+ فیسکو ریجن میں صارفین بجلی کے مسائل فوری طور پر ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے دن گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری
جمعرات 12 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
گذشتہ روز فیسکو ریجن کے تمام148 سب ڈویژنوں میں کھلی کچہریوں میں عوام الناس کی طرف سے اووربلنگ، خراب میٹروں کی تبدیلی، بجلی کے انقطاع ، خراب ٹرانسفارمرز اور نیو کنکشنز کی کل692شکایات موصول ہوئیں جن میں سی692شکایات کا فوری ازالہ کر دیا گیا۔
فیسکو فرسٹ سرکل میں کل220شکایات میں سی220کا ازالہ کیا گیاان میںاووربلنک کی ایک، خراب میٹرز کی50، سپلائی بندش کی72، نیو کنکشن 15اور دیگر 82شکایات موصول ہوئیں۔ اسی طرح سیکنڈ سرکل میں173میں سی173شکایات کا ازالہ کیا گیا ان شکایات میں اوور بلنگ کی3، خراب میٹرز کی19، سپلائی بندش کی70،خراب ٹرانسفارمر 2،نیو کنکشن 19اور دیگر60شکایات موصول ہوئیں۔ جھنگ سرکل میں61میں سے 61شکایات کاازالہ کیا گیاان میں خراب میٹرز کی7، سپلائی بندش کی20، نیو کنکشن10اور دیگر24شکایات موصول ہوئیں۔ سرگودھا سرکل میں77میں سی77 شکایات کا ازالہ کیا گیا جن میں خراب میٹرز کی2، سپلائی بندش کی57، نیو کنکشن1اور دیگر 17شکایات موصول ہوئیں۔ میانوالی سرکل میں65میں سے 65شکایات کا ازالہ کیا گیا جن میں خراب میٹرز کی5، سپلائی بندش کی39، خراب ٹرانسفارمر 1،نیو کنکشن7اور دیگر13شکایات موصول ہوئیںجبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سرکل میںموصول96شکایات کا فوری ازالہ کر دیا گیا ہے ان میں خراب میٹرز کی16، سپلائی بندش کی58اور دیگر22شکایات شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
-
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
-
حکومت عوام کو ریلیف دے، اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں
-
ایف بی آر افسران پر مراعات کی بارش
-
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
-
عالمی پیرس ائیر شو 2025 کا افتتاح، رافیل سمیت لڑاکا، بمبار، مسافر طیارے نمائش کے لیے پیش
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی یو اے ای کے نائب وزیر عبداللہ نصر کی سربراہی میں وفد سے ملاقات میں گفتگو
-
پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ مسلم لیگ (ن) کاعوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘خواجہ عمران نذیر
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد، پنشن میں5 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.