
ؒسندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ تعلیم میں سبجیکٹ اسپیشلسٹ زولوجی(بی پی ایس17) کے حتمی نتائج میں امیدوار کامیاب
جمعرات 12 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
ایس پی ایس سی کی جانب سے محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسر کی خالی آسامیوں کی تشہیر اشتہار نمبر 4/2025 کے ذریعے کی گئی جس میں مطلوبہ تعلیم کے حامل امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں، بعدازاں رواں سال مئی میں تحریری امتحان کا انعقاد ہوا جس کے نتائج جاری کرکے امیدواروں کو کاغذات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مذکورہ 1673 جنرل میرٹ کیلئے 1564 امیدوار، مخصوص کوٹہ برائے معذورین کیلئے 12 جبکہ اقلیتوں کے 97امیدواروں کامیاب قرار پائے ہیں۔دوسری جانب سبجیکٹ اسپیشلسٹ (بی پی ایس17) ذولوجی مضمون میں کامیاب امیدواروں کی مقرری کے لیے سفارشیں ارسال کردی گئی ہیں۔مزید برآں ایس پی ایس سی کی جانب سے جاری کردہ نتائج میں سندھ میں رائج تمام آئینی تقاضات پر مکمل طور عمل کیا گیا ہے۔کامیاب امیدواروں کی فہرست اور دیگر تفصیلات ایس پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
-
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
-
حکومت عوام کو ریلیف دے، اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں
-
ایف بی آر افسران پر مراعات کی بارش
-
ملکی دفاع اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، سینیٹر اسحاق ڈار
-
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انٹرنیشنل میری-ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے موقع پر ایرانی سفیر رضا امیر مقدم ..
-
عالمی پیرس ائیر شو 2025 کا افتتاح، رافیل سمیت لڑاکا، بمبار، مسافر طیارے نمائش کے لیے پیش
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی یو اے ای کے نائب وزیر عبداللہ نصر کی سربراہی میں وفد سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.