ذ*خضدار کے علاقے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

جمعرات 12 جون 2025 21:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء) خضدار کے علاقے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے علاقے چمروک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جس کی شناخت کامران جتک بلوچ کے نام سے کی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :