Live Updates

Yبیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا uمحمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا

جمعرات 12 جون 2025 22:35

w لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء)بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ذرائع کے مطابق محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے ، محمد یوسف نے استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ، محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ میں بطوربیٹنگ کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ تھے ، محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات