Aعدالت عالیہ بلوچستان کا اعلامیہ

bمعزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے فوری طور پر عدالت کے قوانین اور سول احکامات کے تحت اس عدالت کے درج ذیل معزز ججوں پر مشتمل "انتظامی کمیٹی" تشکیل دے دی

جمعرات 12 جون 2025 22:35

ظ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے فوری طور پر عدالت کے قوانین اور سول احکامات کے تحت اس عدالت کے درج ذیل معزز ججوں پر مشتمل "انتظامی کمیٹی" تشکیل دے دی.انتظامی کمیٹی معزز قائم مقام چیف جسٹس روزی خان بڑیچ، معزز سینئر جج جسٹس محمد کامران خان ملاخیل، جسٹس اقبال احمد کاسی، جسٹس شوکت علی رخشانی، جسٹس گل حسن ترین، جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :