
عامر خان نے رینا دتہ اور کرن راو سے طلاق پر لب کشائی کردی
عامر خان ان دنوں اپنی آئندہ آنیوالی فلم’’ ستارے زمین پر‘‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں
جمعہ 13 جون 2025 10:30
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ہندوستان میں شادی ایک بہت اہم چیز ہوتی ہے اور جب آپکی شادی ٹوٹتی اور طلاق ہوتی ہے تو وہ لوگوں کو پسند نہیں آتی۔
عامر خان نے مزید کہا کہ یہ بات میں بھی جانتا ہوں اور مانتا ہوں کہ شادی کو ہلکا نہیں لے سکتے۔ اسی لیے مجھے اس چیز کو سچائی کے ساتھ رکھنا چاہیے۔ میری رینا یا کرن کے ساتھ جو شادی تھی، ہم اب شادی شدہ اکٹھے نہیں رہ سکتے، یہ ہم سب کے لیے نقصاندہ ہوتا اور ہمارے پورے خاندان کے لیے بھی باعث پریشانی ہوتا۔انکا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ ہم خوشی خوشی نہیں کرتے، لیکن کچھ حالات ایسے ہوجاتے ہیں کہ جو ہمیں اس اقدام کی جانب لے جاتے ہیں، میری سوچ یہ ہے کہ یا تو میں دنیا سے جھوٹ بول سکتا ہوں اور یہ ظاہر کرسکتا ہوں کہ کرن اور میں اکٹھے بہت خوش ہیں اور اسطرح زندگی بھر شادی شدہ زندگی گزار سکتے ہیں، لیکن یہ جھوٹ ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
عمر ایوب اپنی پوری زندگی میں کبھی فیصل آباد نہیں گئے
-
خزانہ پھر سے خالی ہونا شروع؟
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود پٹرول کی قیمت میں توقع سے کم کمی
-
چیف جسٹس صاحب! یہ کیسا انصاف ہے کہ آج عدلیہ کا وقار داؤ پر لگا ہوا ہے
-
حکومت نے پٹرول سستا کر دیا
-
پی ٹی آئی رہنماء عمیر نیازی کا قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے کا عندیہ
-
جج صاحب 25 کروڑ عوام پر جو دہشت گردی کر کے قبضہ کیا گیا، انہیں کیا سزا دیں گے؟
-
9 مئی کے مقدمات کی مدعی ن لیگ یا حکومت نہیں بلکہ ریاست ہے
-
حکومت امریکہ سے خائف ہونے کی بجائے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرے
-
بلوچستان لانگ مارچ کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے
-
9 مئی کے جعلی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں آج ایک اوپر سے موصول فیصلہ صادر کیا گیا
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.