
امریکی عدالت نے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کے فیصلہ کوغیر قانونی قرار دے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی مذمت
جمعہ 13 جون 2025 12:00

(جاری ہے)
تاہم جج چارلس بریئر نے اپنے 36 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ یہ جھڑپیں اس بغاوت سے کہیں کم تھیں، جسے صدر نے نیشنل گارڈ تعینات کرنے کا جواز بنایا۔انہوں نے کہاکہ صدر کے اقدامات غیر قانونی تھے لہٰذا وہ گارڈز کا کنٹرول گیون نیوزم کو واپس کرے۔
محکمہ انصاف نے اپنی اپیل میں کہاکہ یہ حکم صدر کے آئینی اختیار میں غیر معمولی مداخلت ہے، جو انہیں کمانڈر اِن چیف کی حیثیت سے حاصل ہے۔دوسری جانب گورنر نیوزم نے چارلس بریئر کے فیصلے کو فوری طور پر خوش آئند قرار دیا، یہ کیلیفورنیا کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے، جو اس وقت وائٹ ہاؤس کے ساتھ کئی محاذوں پر برسرپیکار ہے۔ ڈیموکریٹ گورنر گیون نیوزم نے کہا کہ ٹرمپ بادشاہ نہیں ہیں، نہ ہی شہنشاہ، اور انہیں ایسا برتاؤ کرنا بند کرنا چاہیے۔یاد رہے کہ لاس اینجلس میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امیگریشن چھاپوں کے خلاف کئی دنوں سے مظاہرے جاری ہیں، جن میں وقفے وقفے سے شدید مگر محدود پرتشدد واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاڈ برسٹ سے اموات پراظہار افسوس
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دیئے جانے کی حمایت
-
آرامکو کا جعفورہ گیس پروسیسنگ پلانٹس کے حوالے سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم کے ساتھ 11 ارب ڈالر کا لیز اینڈ لیز بیک معاہدہ
-
کویت میں زہریلی شراب پینے سے متعدد غیر ملکی جاں بحق
-
انٹرویو میں متنازع دعوی،میلانیا ٹرمپ کی ہنٹر بائیڈن پر مقدمہ کرنے کی دھمکی
-
بہار، راہول گاندھی کی ووٹرفہرست کے ’’7 مردہ افراد ‘‘ کے ساتھ چائے نوشی
-
ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری
-
ٹرمپ کی بڑی کامیابی،وفاقی اپیل کورٹ نے غیر ملکی امداد کی معطلی کے خلاف حکم امتناع ختم کر دیا
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 26 افراد ہلاک
-
ٹرمپ نے پیوٹن اور یوکرینی صدر کی براہ راست ملاقات کروانے کا ارادہ ظاہر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.