Live Updates

اسرائیل دہشتگرد ہے، ہم اسے ریاست تسلیم نہیں کرتے، سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق

جمعہ 13 جون 2025 13:03

اسرائیل  دہشتگرد ہے، ہم  اسے  ریاست تسلیم نہیں کرتے، سپیکرقومی اسمبلی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسرائیل دہشتگرد ہے ہم اسے ریاست تسلیم نہیں کرتے۔

(جاری ہے)

جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایران پراسرائیلی جارحیت کے حوالے سے قراردادپربحث کے دوران صاحبزادہ حامد رضا نے جب کہاکہ اسرائیل ایک دہشتگردریاست ہے تواس پرسپیکر نے کہاکہ ہم اسرائیل کو ریاست تسلیم نہیں کرتے، ہم اسے دہشت گردسمجھتے ہیں۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات