
چیف منسٹر سمر گیمز پنجاب 2025ء،سہولتوں کے فقدان پر کھلاڑی و کوچز بول اٹھے
جمعہ 13 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
کھلاڑیوں اور کوچز کے مطابق ہال یا ہاسٹل میں رہنا کوئی مسئلہ نہیں، ایک ہال میں ایک ڈویڑن کے کھلاڑیوں کو رکھنا مناسب نہیں، پہلے کھلاڑیوں کی تعداد کم تھی رات گئے اسپورٹس بورڈ پنجاب نے کہا سب ایک جگہ رہیں گے۔
کوچز نے سہولتوں کے فقدان پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا بھی آنا جانا لگا رہتا ہے، ایسے میں کھلاڑی کھیل پر کیا فوکس کریں گے، ہال میں کھلاڑیوں کی تعداد کو کم رکھیں، بھیڑ بکریاں تو نہ بنائیں۔یاد رہے کہ چیف منسٹر سمر گیمز پنجاب کا افتتاح کل وزیرِ کھیل فیصل کھوکھر نے کیا تھا۔18 جون تک جاری رہنے والی سمر گیمز میں 9 ڈویڑنز کے 7 سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
-
بابر اعظم پی سی بی سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ چھوڑ کر بیرون ملک روانہ
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.