
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
جمعہ 13 جون 2025 18:35
(جاری ہے)
رمشہ آصف دختر آصف عبداللہ کو انٹرنیشنل ریلیشنز، محمدظہیر ولد نبی اللہ کو مائیکرو بیالوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس، ہمایوں شاہ نواز ولد حاجی محمد حنیف کو سپیشل ایجوکیشن،سکینہ رحمان دختر عبدالرحمان کو مالیکیولر بائیولوجی، اقرا طارق دختر رانا طارق محمودکو انفارمیشن مینجمنٹ، محمد گلریز ولد محمد بشیر کوکامرس، مناہل ارشد دختر محمد ارشد کوریاضی، عابدہ بانو دخترجاوید حیات کومائیکرو بیالوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس، عروج اشرف دختر محمد اشرف کو باٹنی اورعثمان علی ولد عنایت اللہ کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میں، مقالہ جات کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آبادبورڈ کا کلاس نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 51.55 فیصد رہا
-
لاہور بورڈ کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 45 فیصد رہا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نہم کے نتائج شائع کرنے کا اعلان
-
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں پوسٹ گریجوایٹ داخلے شروع
-
وزیرتعلیم کا یوٹرن، بڑی کلاسز کے تعلیمی ادارے کھل گئے
-
انٹر ،میٹرک کے خراب نتائج پر سخت کارروائی ہوگی‘وزیر تعلیم کی تنبیہ
-
سرکاری اسکول فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.