
محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان میں کیریئر ڈویلپمنٹ سینٹر اور پلیسمنٹ بیورو کے اشتراک سے ریکروٹمنٹ ڈرائیو کا انعقاد
جمعہ 13 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
اس عمل کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے FACE کی ٹیم آن لائن موجود رہی۔
ٹیسٹ کے بعد 37 امیدواروں کو انٹرویوز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ یہ انٹرویوز 13 جون 2025ء کو یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہوئے، جن میں FACE کی نمائندگی محمد احمد (پروگرام کوآرڈینیٹر)، عبدالشکور (منیجنگ ڈائریکٹر، FACE) اور محمد کاشف نذیر (سیکرٹری، FACE) نے کی۔ پینل نے امیدواروں کی علمی قابلیت، بین الشخصی رویے، مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت اور جدید زرعی تکنیکوں سے آگاہی کا جائزہ لیا۔ اس عمل نے یہ واضح کیا کہ جامعات اور انڈسٹری کے درمیان شراکت داری کس قدر اہمیت رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.