سیالکوٹ، سالانہ عرس حضرت بابا ملک شاہ ولی دربار عالیہ اگوکی شریف 19 جون سے شروع ہو گا

ہفتہ 14 جون 2025 16:28

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2025ء) سالانہ عرس مبارک حضرت بابا ملک شاہ ولی سرکار ؒدربار عالیہ اگوکی شریف19اور20جون کو منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سالانہ عرس مبارک حضرت بابا ملک شاہ ولی سرکار کے موقع پر محفل قرآن خوانی، چادر پوشی، محفل نعت، لنگر نیاز اور علمائے اسلام بزرگان دین اولیاء اللہ کی تعلیمات اور اشاعت اسلام کے لیے سر انجام دی گئی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔