
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
جمعرات 19 جون 2025 22:53

(جاری ہے)
پاکستان کو میلی نگاہ سے دیکھنے والے بھی اب سمجھ چکے ہیں کہ پاکستان کی افواج جنگی دا پیج بہت اچھے طریقے سے جانتی ہے۔
ٹرمپ نے اپنی دعوت میں پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے۔امریکہ یہ بات بخوبی جان گیا ہے کہ پاکستانی فوج ہو یا پاکستانی عوام سب ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح دشمن سے مقابلے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ملاقات میں ٹرمپ نے کہا کہ مجھے پاکستان سے پیار ہے اور پاک بھارت جنگ روکنے پر امریکی صدر نے پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔پاکستان نے ہمیشہ امن پسندگی کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے دنیا میں اپنی خدمات پیش کی ہیں۔پوری پاکستانی قوم امن پسندگی کا پیغام دنیا بھر میں پھیلا رہی ہے۔امریکی صدر نے پاکستانی افواج کے سربراہ سے ایران اسرائیل جنگ پر بھی گفتگو کی ہے۔امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان اس جنگ بندی میں بھی اپنا کردار ادا کرے۔امریکہ جانتا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا علم لے کر سب سے آگے کھڑے ہونے والا ملک ہے۔دنیا میں تمام اسلامی ممالک صرف پاکستان کی بات پر لبیک کہتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.