
وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کا نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ
ہفتہ 14 جون 2025 21:46
(جاری ہے)
کھلاڑیوں نے فراہم کی گئی سہولیات کو تسلی بخش اور مثالی قرار دیا۔ وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے لیے ایک اہم خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سمر گیمز میں شریک تمام کھلاڑیوں کو تین وقت کا معیاری کھانا فراہم کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کا مقصد نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرنا اور صوبے میں ایک متحرک، صحت مند اور منظم کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ ہم اپنے نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان میں روشن مستقبل فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر کھیل نے تربیتی انفراسٹرکچر، کوچنگ، ریفریشمنٹس اور کھیلوں کے سامان کی فراہمی جیسے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت دی کہ سہولیات میں مزید بہتری کے لیے مستقل نگرانی کا نظام اپنایا جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.