
ژ*جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حیدرآباد میں تاریخی خطاب ہوگا
ہفتہ 14 جون 2025 20:00
(جاری ہے)
علامہ سومرو نے کہا کہ یہ مارچ سندھ کی دھرتی سے ظلم، دہشتگردی، اور ڈاکو راج کے خاتمے کا اعلان ثابت ہوگا۔مزید کہا کہ جے یو آئ سندہ نے دوسرے فیس میں تین کروڑ روپے کی کہاد خوراک ،پانی دوائیںاں اور دیگر سامان غزہ پہنچیایا گیا انہوں نے سندھ کے غیور عوام سے اپیل کی کہ وہ قومی، دینی اور ملی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے بھرپور شرکت کریں۔
جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیداری مارچ کو بھرپور کوریج دے کر مظلوم فلسطینیوں اور بے بس عوام کے لیے آواز بلند کریں۔دوسری جانب جے یو آئی کے مرکزی سالار عبدالرزاق عابد لاکہو اور صوبائی سالار سلیم سندھی نے سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے، جب کہ جے یو آئی ضلع حیدث کے امیر مولانا تاج محمد ناہیوں، جنرل سیکریٹری خالد حسین دہامرہ اور دیگر ضلعی و تحصیل سطح کے قائدین نے انتظامی امور مکمل کر لیے ہیں۔ادھر جے یو آئی حیدرآباد کے متحرک ترجمان محمد اعظم جھانگیری نے صحافی برادری سے ملاقات کرتے ہوئے تمام میڈیا ہاؤسز سے گزارش کی ہے کہ وہ اس تاریخی موقع کی مؤثر اور بھرپور کوریج کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
-
حکومت عوام کو ریلیف دے، اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں
-
ایف بی آر افسران پر مراعات کی بارش
-
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
مریم نواز کی پنجاب حکومت پنشن میں سب سے کم اضافہ کرنے والی صوبائی حکومت
-
ایران اسرائیل کشیدگی، سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہوگیا
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
-
آپ کو پتہ ہے پی ٹی آئی دور میں پٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، حنا پرویز بٹ کا ویڈیو کلپ وائرل
-
سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.