
ایک قطرہ خون کسی کی زندگی بچا سکتی ہے،فیصل کریم کنڈی
ہفتہ 14 جون 2025 20:50
(جاری ہے)
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ ایک بوند خون کسی کی زندگی بچا سکتی ہے،عطیہ خون سے کسی ماں کی گود اجڑنے سے بچ سکتی ہے، ان تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرتے ہیں، بلڈ ڈونر انسانی جانیں بچانے کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا کاکہنا تھا کہ عطیہ خون نہ صرف انسانی ہمدردی کا مظہر ہے بلکہ معاشرتی یکجہتی اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال بھی ہے، نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلڈ ڈونیشن کی اہمیت کو سمجھیں، نوجوان باقاعدگی سے خون عطیہ کرنے کو اپنی سماجی ذمہ داری سمجھیں، صحت مند افراد کے لیے خون عطیہ کرنا نہ صرف محفوظ ہے بلکہ انسانی خدمت کا سب سے نفع بخش ذریعہ ہے، آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہم خون عطیہ کر کے زندگیاں بچانے سمیت صحت مند معاشرہ تشکیل دیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.