
حرا مانی کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کر دیا،مداحوں کی تنقید
ویڈیو میں ان کا انداز اور رقص کافی اوور دی ٹاپ نظر آیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا
ہفتہ 14 جون 2025 22:05
(جاری ہے)
مداحوں اور صارفین کی ایک بڑی تعداد نے ویڈیو کو غیر موزوں اور سستی شہرت کی کوشش قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ حرا تم نے اپنی عزت خود مٹی میں ملا دی ہے، اب تمھارے پاس کوئی خودداری نہیں بچی، یہ تب ہی ہوتا ہے جب بچپن میں پولیو کے قطرے نہ پلائے جائیں، ڈاکٹرز نے تو ان کو لاعلاج قرار دے دیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا ان کے شوہر کیسے برداشت کرتے ہیں ایسی بے حیائی، لوگ کیوں نہیں دیکھتے کہ یہ کتنی شرمندگی والی حرکت ہی کوئی چیز ہوتی ہے شرافت، پلیز پوسٹ کرنے سے پہلے اپنا مواد دیکھا کریں، ہر دن کے ساتھ ان کا انداز اور زیادہ بھونڈا ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ انڈسٹری میں دو بول، میرے پاس تم ہو اور کشف جیسے ڈراموں سے بے پناہ مقبولیت حاصل کی، اس وقت وہ ڈرامہ سیریل ڈائن میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، جسے شائقین سراہا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.