انٹرمیڈیٹ کا ملتوی ہونے والا پرچہ (آج)ہوگا

اتوار 15 جون 2025 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات 2025 کا 7مئی 2025کو پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملتوی ہونے والا اسلامیات اختیاری اور پرنسپل آف اکائوٹنگ کا پرچہ آج 16جون 2025کومنعقد ہوگا ۔