
عالمی اعزازات حاصل کرنے پر ڈاکٹر افشاں ملک کوخراج تحسین ،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
اتوار 15 جون 2025 13:00
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ڈاکٹر افشان ملک کی کامیابی انکی ان کی بلند ہمتی اور بلند حوصلے کا پیغام دیتی ہیں، انہوں نے کہا ان کے لئے یہ بات انتہائی مسحورکن ہے کہ پہلی مرتبہ کسی خاتون کو خلیفہ بننے کا شرف حاصل ہوا ہے، ڈاکٹر افشاں ملک نے عملی طور پر ثابت کیا کہ حوصلے بلند ہوں تو خواتین زندگی کے ہر میدان میں اپنی کامیابی کا لوہا منوا سکتی ہیں۔
۔انہوں نے کہا کہ بحثیت گورنر خیبر پختونخوا خواتین کی خودمختاری ان کے بنیادی ایجنڈے میں شامل ہے،خیبرپختونخوا صوبہ کی ہونہار، باصلاحیت اور پرعزم خواتین کو گورنر ہاؤس پشاورکی جانب سے مکمل معاونت اور سربراہی میسر ہو رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ایک عورت کی کامیابی صرف اس تک محدود نہیں ہوتی بلکہ یہ ایک خاندان کی کامیابی ہوتی ہے اور جب خاندان خوشحال ہوں تو معاشرہ خوشحال ہوتا ہے اور معاشرتی خوشحالی ملک و قوم کی مجموعی ترقی و خوشحالی کا سبب بنتی ہے، انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر افشاں اپنے ساتھ دوسری خواتین کو بھی ترقی کے اس سفر میں اپنے ساتھ شامل کریں گی۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.