Live Updates

ایران نے دیزفل میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا

یہ اسرائیلی ڈرون جنوبی ایران میں دیزفل کے مقام پر گرایا گیا،حکام

اتوار 15 جون 2025 14:55

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)ایرانی ایئر فورس نے دیزفل شہر میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔ایرانی میڈیارنے ایک تصویر جاری کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک اسرائیلی ڈرون ہے جسے ایران میں گرایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اسرائیلی ڈرون جنوبی ایران میں دیزفل کے مقام پر گرایا گیا۔اس سے قبل ایران نے ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات