صوبائی محتسب کےاحکامات پر ضلع میں 220غیرقانونی تعمیر شدہ دکا نیں مسمار

اتوار 15 جون 2025 15:50

خانیوال 15 جون (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2025ء) ضلع میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کی زیرسرپرستی اسسٹنٹ کمشنرجہانیاں محمد زوہیب شفیع نے ٹھٹھہ صادق آباد کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی محتسب کےاحکامات کی روشنی میں 220غیرقانونی دکانوں کو مسمار کردیا ہے،یہ کریک ڈاؤن پل بیتیس،سینتیس،اڑتیس،پل 114 اور اللہ آباد میں کیا گیا ہے،کریک ڈاؤن کے بعد دکانین مکمل طور پر کلیئر کروالی گئی ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :