وزیراعلیٰ مریم نواز کی رانا ثناء اللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

منگل 9 ستمبر 2025 21:41

وزیراعلیٰ مریم نواز کی رانا ثناء اللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2025ء)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو سینیٹرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی سے اظہارِ تشکرکیا ہے ۔