
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی شاندار کارکردگی، چار ارب سے زائد کی ریکوری
اتوار 15 جون 2025 17:55
(جاری ہے)
سال 24-2023 میں اینٹی کرپشن نے مختلف عناصر سے 1 ارب 77 کروڑ 60 لاکھ روپے جبکہ مالی سال 23-2022 میں 2 ارب 3 کروڑ روپے کی ریکوری کی تھی، موجودہ مالی سال میں ہونے والی 4.91 ارب روپے کی ریکوری نہ صرف ادارے کی بھرپور کارکردگی کی عکاسی کرتی ہے بلکہ اس سے صوبے کو نمایاں مالی فائدہ بھی پہنچا ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے مطابق اس شاندار کامیابی کے پیچھے ادارے کی جانب سے کئے گئے مؤثر عملی اقدامات، بہتر نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنانے کی حکمت عملی شامل ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق مستقبل میں بھی بدعنوانی کے خاتمے اور عوامی وسائل کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.