
پنجاب کا تعلیمی بجٹ دیگر صوبوں کے مقابلے میں تاریخ ساز بجٹ ہوگا،صوبائی وزیر رانا سکندر حیات
اتوار 15 جون 2025 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بڑی بڑی باتیں سب کرتے ہیں لیکن بڑے اور عملی کام صرف وزیر اعلی مریم نوازہی کرتی ہیں، تعلیمی بجٹ کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں رانا سکندر حیات نے کہا کہ نیا مالی سال تعلیمی شعبہ کی ترقی و استحکام کا ضامن ثابت ہوگا، نئے مالی سال میں سکول میل پروگرام، ارلی ایئر ایجوکیشن، لیپ ٹاپ و سکالرشپ سکیم کا دائرہ وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ آئی ٹی لیب، سٹیم لیبز، اساتذہ کیلئے سکوٹیز سمیت بہت سے نئے تعلیمی منصوبوں کی طویل لسٹ ہے جو تعلیمی انقلاب کا پیش خیمہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کابینہ کا 27واں اجلاس، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کرنے کا اعلان
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.