
سیدنا عثمان غنیؓ جود و سخا کا پیکر عظیم تھے‘سنی علما کونسل
عثمان غنیؓ کی حیا اور اخلاق کی بدولت رسول اللہ ﷺ نے آپ کو اپنی قربت اور مشابہت میں ممتاز قرار دیا حکومت کو چاہئے کہ خلفائے راشدین کے ایام کو سرکاری سطح پر مناکر عام تعطیل کا اعلان کرے‘مقررین
پیر 16 جون 2025 12:20
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ حضرت عثمان غنیؓ کا نام و نسب اور خاندانی شجرہ پانچویں پشت میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے شجرہ نسب سے ملتا ہے،سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے دنیا میں قرآن کریم کی نشر و اشاعت فرما کر امت مسلمہ پر احسان عظیم کیا ہے، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو فیضان نبوت سے دو نور عطا کئے جانے کا وہ شرف ملا جس نے آپ کو ذوالنورین بنادیا۔
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ فیضان نبوت کے فیض یافتہ وہ صحابی ہیں جنہوں نے اپنے مال ومتاع کیذریعے خدمت اسلام میں پیش پیش رہے غلاموں کی آزادی کا معاملہ ہو یا مسلمانوں کی خیرخواہی کے کام،توسیع مسجد ہو یا وسعت اسلام کیلئے مالی قربانی جنگی سازوسامان ہو یا سوشل ویلفیئر کے کام ہر معاملہ میں حضرت عثمان غنی نے اپنا مال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا۔مقررین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت خلفائے راشدین کے ایام ہائے شہادت وفات پر سرکاری چھٹی کا اعلان کرے۔مزید قومی خبریں
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا حکیم صفدر علی شہید کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.