
ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 154مسافر دھرلئے گئے ، بھاری جرمانوں کی وصولی
غفلت برتنے والے عملے سے سختی سے نمٹنے کا عزم ،بغیرٹکٹ مسافروں کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھے جائیں گے‘عامر بلوچ
پیر 16 جون 2025 14:59

(جاری ہے)
ترجمان ریلویز کے مطان چیف کمرشل منیجر علی رضوان رضوی اورڈپٹی سی سی ایم کامران سعیدکی سربراہی میں ہیڈکوارٹر گروپ نے کارروائی کی اور ملتان ڈویژن کی مختلف ٹرینوں میں چھاپوں کے دوران 154بغیرٹکٹ مسافر دھرلئے گئے ۔
بغیرٹکٹ مسافروں سے کرایہ سمیت بھاری جرمانوں کی وصولی کی گئی ۔جرمانہ اورکرایہ کی مد میں 2,52,760روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرادیئے گئے ۔ سی ای او عامر بلوچ اور سی سی ایم نے بغیر ٹکٹ مسافروں اور غفلت برتنے والے عملے سے سختی سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بغیرٹکٹ مسافروں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
-
حکومت عوام کو ریلیف دے، اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں
-
ایف بی آر افسران پر مراعات کی بارش
-
اسرائیل-ایران کشیدگی: بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں مفلوج
-
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید
-
مریم نواز کی پنجاب حکومت پنشن میں سب سے کم اضافہ کرنے والی صوبائی حکومت
-
ایران اسرائیل کشیدگی، سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہوگیا
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
-
آپ کو پتہ ہے پی ٹی آئی دور میں پٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، حنا پرویز بٹ کا ویڈیو کلپ وائرل
-
سر دار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط، اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ، گرفتار کرنا ہے تو کرلیں، علیمہ خان
-
شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے، اسد عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.