Live Updates

امریکی قانون سازخاتون اور انکے شوہر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

پیر 16 جون 2025 17:03

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)امریکی ریاست منیسوٹا میں دو ریاستی قانون سازوں اور ان کے شریک حیات پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کیء مطابق حکام نے اس کارروائی کو ریاست کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ آپریشن قرار دیا ہے، وینس بولٹر کی عمر 57 سال ہے، اس کو دو روزہ بھرپور تلاش کے بعد رامزی کانٹی کے پولیس حکام نے حراست میں لیا، پولیس کے مطابق یہ حملہ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا قتل تھا۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات