
شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ پریکٹس کی ویڈیو وائرل
پیر 16 جون 2025 22:55

(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی اہلیہ شوٹنگ رینج میں بندوق سے نشانہ لگانے کی پریکٹس کر رہی ہیں، جبکہ شاہد آفریدی نہ صرف انہیں ہدایات دے رہے ہیں بلکہ کامیاب نشانے پر داد بھی دے رہے ہیں۔
ویڈیو میں آفریدی ہنستے ہوئے یہ بھی کہتے ہیں کہ ''یہی فائرنگ گھر پر ہوتی ہی''. انہوں نے اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا: ''شادی زندگی بھر کا ایک سفر اور ایڈونچر ہی''۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اور صارفین نے آفریدی کی پوسٹ پر بھرپور ردعمل بھی دیا ہے۔صارفین نے ان کے اہلیہ کے ساتھ دوستانہ رویے اور طنز و مزاح کو سراہا۔ کئی صارفین نے فائرنگ کو پشتون ثقافت کا حصہ قرار دیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث رؤف میجرلیگ میں ٹاپ بولر بن گئے
-
شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ پریکٹس کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں5کو مدمقابل ہونگی
-
پشاور کی اسکواش اسٹاربہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
میجرلیگ کرکٹ: حارث رئوف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی
-
شندور پولو فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ میلہ 20 سے 22 جون تک ہوگا
-
2 ماہ میں 2 چھوٹے بہن بھائی اللّٰہ کو پیارے ہوئے، بڑا مشکل وقت گزارا: محمد عباس
-
جیسن گلیسپی تاحال پی سی بی کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے منتظر
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی
-
ثناء میر نے پاکستان ویمن کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر نئی پہچان دی،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
-
میرے اعداد وشمار مجھے جگا کر رکھتے ہیں ، محمد عباس نے تنقید کرنیوالوں کا منہ حقائق سے بند کر دیا
-
نسیم شاہ کی میرٹ پر ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی : تنویر احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.