آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 16 جون 2025 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) آئیسکو ریجن میں کل (منگل) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

17جون 2025 ، صبح08:00 بجے سے دن01:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،پیر سوہاوہ فیڈر،راولپنڈی سٹی سرکل،میجر مسعود،امیر حمزہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،ڈیفنس روڈ، ہمایوں۔I،روز لائن،اڈیالہ،کلیال،ہمایوں روڈ،نیو کلیام،بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد، فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ فیڈرز،اٹک سرکل،شاہ دیر،بارہ زی،کچہری،ڈی آئی کالونی،ڈھوک فتح،ائر کینٹ فیڈرز،چکوال سرکل،بھنگالی فیڈرز، صبح07:00 بجے سے دن11:00بجے تک، راولپنڈی کینٹ سرکل،ایل ٹی سی، اولڈ مندرہ،نیو مندرہ،حامد جھنگی فیڈرز،جہلم سرکل،وارڈ نمبر۔

(جاری ہے)

8،حیات سر روڈ،F-9چک دولت فیڈرز،چکوال،ڈفر،پی ڈی خان،کچہری، کے ایس مانیز، لًلہ،طوبا،احمدآباد فیڈرز، صبح05:00 بجے سے دن08:00بجے تک، راولپنڈی کینٹ سرکل،جیل پارک۔I،کار چوک،زیٹا۔I،محبوب شہید،ایکس لائر،پارک ویو،پندی بورڈ،سوہان انڈس،RCCIایکسپریس،ہمک، امارات،ماڈل ٹائون،سرور شہید،پیپسی،موہرہ نگیال،IST،فوجی فونڈیشن،زراج۔I&II،اے ڈبلیو ایچ ایس،ڈھوک اعوان،مورگاہ،ولایت کمپلیکس،غوثیہ کالونی،سید پور روڈ،حیدری چوک فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔