
صادق آباد، گرلز ڈگری کالج اور جدید سپورٹس کمپلیکس کے منصوبوں کی حتمی منظوری
پیر 16 جون 2025 22:10
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر 5 ایکڑ رقبے پر کیمپس کی تعمیر ہوگی، جس میں لیبارٹریز، لائبریری، اور جدید کلاس رومز شامل ہوں گے سپورٹس کمپلیکسکہ قیام سے نوجوانوں کی صحت اور کھیلوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ایک جدید ملٹی اسپورٹس اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔
کمپلیکس میں کرکٹ، فٹبال، والی بال کے گراؤنڈز، سوئمنگ پول، اور جمنازیم کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ مقامی اور ضلعی سطح کے کھیلوں کے مقابلے بھی یہاں منعقد کیے جائیں گے۔ سابق چیئرمین نے اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ک یہ سردار رئیس نبیل احمد کی خصوصی شفقت اور علاقہ کی پسماندگی کو ختم کرنے کے حوالے سے احسن اقدام ہے اس سے تعلیمی معیار میں اضافہ اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی یہ احمد پور لمہ کی عوام کا خواب تھا جو آج پورا ہوا ہے۔ ہماری لڑکیوں کو اب قریبی سطح پر معیاری تعلیم ملے گی اور نوجوان کھیلوں کے ذریعے اپنی صلاحیتیں نکھار سکیں گے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور مقامی رہنماؤں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ علاقے کے لوگوں مقامی طالبات، والدین، اور کھیلوں کے شوقین نوجوانوں نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک طالبہ عائشہ بتول راحیلہ پروین سعدیہ کنول شمائلہ بی بی اقصی کمل نے کہا کہ پہلے ہمیں تعلیم کے لیے5 کلومیٹر دور جانا پڑتا تھا، اب ہمارے گاؤں میں ہی ڈگری کالج ہوگا،ضلعی حکومت نے جلد ہی ان منصوبوں کے لیے زمین کی مختصی اور تعمیراتی کاموں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا ماننا ہے کہ یہ ترقیاتی اقدامات نہ صرف احمد پور لمہ بلکہ پورے علاقے کے معیار زندگی کو بہتر بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تمام منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
-
تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم کے تنازع پر خاتون نے65 سالہ خاتون کو قتل کردیا
-
سروس موڑ فلائی اوور دسمبر تک مکمل کیاجائے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی متعلقہ حکام کو ہدایت
-
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی درخواست نمٹادی
-
پنجاب حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے‘چوہدری شافع حسین
-
کراچی : ہاکس بے کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے 3 دوست ڈوب گئے
-
یوم آزادی پربلوچستان میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سرفرازبگٹی
-
پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے حکومت اور عوام کو مشترکہ عزم کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا ، چیئرمین سینیٹ کا یوم شجرکاری کے موقع پر خصوصی پیغام
-
یوم آزادی کے موقع پر کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، ملک دشمن عناصر ،دہشت گرد اور ان کے سہولت کار کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلی ٰ بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.