
نریندر مودی کے دورہ کینیڈا کے خلاف خالصتان تحریک کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ
منگل 17 جون 2025 14:14
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ مظاہرے کا مقصد مودی کی سیاست کا خاتمہ اور کینیڈا کو محفوظ بنانا ہے۔
سکھ مظاہرین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جب تک نریندر مودی کینیڈا میں رہیں گے وہ اپنے مظاہرے جاری رکھیں گے۔ مظاہرین نے خالصتان کے حق میں بھی نعرے لگائے۔مظاہرے میں شامل سکھوں نے کینیڈا میں قتل کئے گئے خالصتان تحریک کے رہنماء ہردیب سنگھ نجر کے حق میں نعرے بلند کئے ۔ ہردیب سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارتی خفیہ ایجنسی را پر عائد کیاگیا ہے ۔ بھارت کو جی7سربراہی اجلاس کاشرکت کا دعوت نامہ اجلاس کے آغاز سے چند روز قبل موصول ہواہے، جس سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کی نشاندہی ہوتی ہے جب نئی دہلی پر کینیڈا کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل
-
متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
روس اور شمالی کوریا ایران کی مددکررہے ہیں،ٹرمپ
-
ٹرمپ نے روس کو جی 8 سے باہر نکالنے کو غلطی قرار دیدیا
-
اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرزگرنے لگے
-
اسرائیل مشرق وسطی کا چہرہ بدلنے جا رہا ہے، نیتن یاہو
-
جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار
-
ایرانی حکام سے جلد از جلد ملاقات کا اہتمام کیا جائے، ٹرمپ کی ہدایت
-
ٹرمپ نے بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے، فرانسیسی صدر
-
ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا
-
بہترین شہروں کی فہرست جاری، کوپن ہیگن کی پہلی پوزیشن
-
یہ سچ نہیں کہ امریکا ایران پر حملہ کر رہا ہے، وائٹ ہائوس عہدیدار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.