
ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، شہریوں کو ایندھن ذخیرہ کرنے اور پناہ گاہوں میں جانے کے پیغامات موصول
منگل 17 جون 2025 22:09
(جاری ہے)
اس حملے کے نتیجے میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ کم از کم تین ملازمین ہلاک ہوئے۔
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق جمعے سے اب تک ایرانی میزائل حملوں میں 24 اسرائیلی ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ ملک کے مختلف حصوں میں بنیادی تنصیبات شدید متاثر ہوئی ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کا سائبر حملہ ایک نیا اسٹریٹجک رخ ہے جس سے اسرائیل کے داخلی نظام اور عوامی اعتماد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکام نے تمام اہم اداروں کو الرٹ کر دیا ہے اور ممکنہ مزید سائبر حملوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دیدی گئی
-
امریکی شہریت حاصل کرنے والے شادی شدہ جوڑوں کیلئے ویزا پالیسی مزید سخت
-
دبئی میں نئے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے فیسوں کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی مالیاتی استحکام رپورٹ جاری، شرح نمو 4 فیصد ریکارڈ
-
امریکی طیارہ ساز کمپنی ’’بوئنگ‘‘ کے دفاعی شعبہ کے ہزاروں کارکنوں کی ہڑتال شروع
-
برطانیہ میں ایک سعودی طالب علم کا قتل، تحقیقات شروع کردی گئی
-
یمن میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوب گئی،68افراد جاں بحق
-
مدینہ منورہ ایک بار پھر صحت مند شہرقرار، عالمی ادارہ صحت کا اعتراف
-
اسرائیل نے 22 ہزارامدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا
-
غزہ میں کسی کو بھوکا نہیں دیکھنا چاہتے، وہاں بہت برا ہو رہا ہے،ٹرمپ
-
دنیا بھر سے دبئی کا رخ کرنے والے سیاحوں کی تعداد 6 فیصد اضافہ کے ساتھ 98.8 لاکھ تک پہنچ گئی
-
بھارت کی یوکرین جنگ میں روس کی مددکاانکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.