تلہ گنگ ،جوان لڑکی اپنے شوہر اور اس کے بہنوئی کے مبینہ تشدد سے قتل

منگل 17 جون 2025 22:56

تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2025ء) تلہ گنگ بلال آباد جوان لڑکی اپنے شوہر اور اس کے بہنوئی کے مبینہ تشدد سے قتل ہوگئی۔دو روز قبل 22سالہ لڑکی پر تشدد کیا گیاتھا۔

(جاری ہے)

سول سوسائٹی نے معاشرے میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر سوال اٹھایا اور حکام سے شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے باقاعدہ تفتیش شروع کر دی۔\378

متعلقہ عنوان :