
پنجاب کی وارث پیپلز پارٹی ہے اور رہے گی،پیپلز پارٹی نے شہادتوں سے آئین تک پاکستان کو دیا،ندیم افضل چن
منگل 17 جون 2025 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ سیاست ایک ایسا پیشہ ہے جسکی کوئی فیس نہیں،پہلا کام ورکر اور قیادت کے درمیان رابطے بحال کرنا ہے،کوئی بھی اکیلا کام نہیں کر سکتا،ٹیم بنانا پڑتی ہے۔انہوں نے پی پی وسطی پنجاب کے تمام ونگز کو 30جون تک انفارمیشن بیورو کی سفارشات دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاک،فیس بک اور ایکس پر بیٹھا ورکر اب زیادہ اثر انداز ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان آج بھی سچائی ہے، پارٹی اور سوسائٹی میں نئے خون کو شامل کریں۔انہوں نے بتایا کہ انفارمیشن کا کنونشن کرانے سے قبل پنجاب میں کم از کم 500انفارمیشن کی حد پار کرنا چاہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.