Live Updates

ایران، اسرائیل سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گروہ گرفتار

گرفتار 28 دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمدکرلیاگیا،فورسز

بدھ 18 جون 2025 12:54

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)ایران کی سیکیورٹی فورسز نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے م طابق ایرانی سیکیورٹی فورسز نے کہاکہ دہشتگرد گروہ کو تہران کے جنوب مغربی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔فورسز کے مطابق گرفتار 28 دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات