
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پروگرامزمیں داخلوں کا آغاز
بدھ 18 جون 2025 18:33
(جاری ہے)
ایم فل، ایم ایس سی (آنرز)، ایم بی اے، اے ڈی سی پی، ایچ اے ٹی جنرل اور ای سی اے ٹی پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ و انٹرویوز 14 جولائی کو ہوں گے جبکہ پی ایچ ڈی پروگرامز کے انٹرویوز 21 جولائی کو منعقد ہوں گے۔
یونیورسٹی نے مختلف داخلہ ٹیسٹ اور ٹرائلز کی تاریخیں بھی جاری کر دی ہیں۔ خصوصی طلبہ کا میڈیکل ایگزامنیشن، اسپورٹس سائنس کے لیے جسمانی قابلیت کا ٹیسٹ اور ہم نصابی سرگرمیوں سے متعلقہ ٹیسٹ 14 جولائی کو منعقد ہوں گے۔سپورٹس ٹرائلز مرد طلبہ کے لیے 16 اور 17 جولائی کو جبکہ خواتین کے لیے 18 جولائی کو ہوں گے۔ حافظِ قرآن کے ٹیسٹ 14 اور 15 جولائی کو لیے جائیں گے۔ریگولر پروگرامز کی میرٹ لسٹیں بالترتیب 23، 28 اور 30 جولائی کو مرحلہ وار جاری ہوں گی جبکہ سیلف سپورٹ پروگرامز کی میرٹ لسٹیں 1، 5 اور 7 اگست کو آویزاں کی جائیں گی۔ مخصوص نشستوں کے لیے میرٹ لسٹ یکم اگست کو جاری کی جائے گی۔ تمام ڈگری پروگرامز کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر 2025 سے ہوگا۔وہ امیدوار جو پہلا سال (ایف اے/ایف ایس سی یا اے لیولز) مکمل کر چکے ہیں اور دوسرے سال کے نتائج کے منتظر ہیں، وہ بھی انڈرگریجویٹ پروگرامز میں مشروط داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔داخلے سے متعلق مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے طلبہ یونیورسٹی فیسلیٹیشن سینٹر سے رجوع کر سکتے ہیں یا یو اے این نمبر 048 111 867 111 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ اسی طرح ای میل کے ذریعے معلومات کے لیے [email protected] پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.