
اسرائیلی افواج نے محفوظ پناہ گاہوں کے قریب کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی، سکول تا حکم ثانی بند
بدھ 18 جون 2025 19:49
(جاری ہے)
اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی سرحدی علاقوں گولان ہائٹس، بیت شان ویلی، وادی اردن، بحیرہ مردار، عرابہ، ایلات، اور غزہ کی سرحدی بستیوں میں سرگرمی کی سطح کو ضروری سرگرمی سے جزوی سرگرمی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ان علاقوں میں اجتماعات کی اجازت بیرونی جگہوں پر 50افراد اور اندرونی مقامات پر 100افراد تک دی گئی ہے، تاہم قریبی پناہ گاہ تک بروقت پہنچنے کی شرط لوگ ہوگی۔اسرائیل میں کام کی جگہیں بھی انہی شرائط کے تحت کھولنے کی اجازت ہو گی، لیکن سکول بدستور بند رہیں گے۔یہ ہدایات جمعہ کی رات تک مو ثر رہیں گی جس کے بعد ہوم فرنٹ کمانڈ دوبارہ جائزہ لے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.