آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 18 جون 2025 20:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت40.5اورکم سے کم 30.4سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 55فیصد اور شام پانچ بجے36فیصد تھا۔جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 11منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر20منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :