
مسابقتی اپیلٹ ٹربیونل کی جانب سے پاکستان سٹیل ملز کے خلاف کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ برقرار
بدھ 18 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
واضح رہے کہ مسابقتی کمیشن نے 2009ء میں اخبار میں شائع ہونے والی خبروں کی بنیاد پر اور میسرز فرنٹیئر فائونڈری کی شکایت پر پاکستان سٹیل ملز کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔
سٹیل ملز پر الزام تھا کہ اس نے نومبر 2008ء سے جنوری 2009ء کے درمیان سٹیل مصنوعات کی فروخت میں "عباس گروپ" کو خصوصی اہمیت دی تھی جبکہ دیگر کاروباری اداروں کو نظر انداز کیا تھا جو کہ مسابقتی آرڈینس 2007 کے سیکشن 3 کی خلاف ورزی تھی۔ٹربیونل نے دوران سماعت آبزرویشن دی کہ پاکستان سٹیل ملز تمام خریداروں کو اپنی مصنوعات کی دستیابی کے بارے میں یکساں طور پر مطلع کرنے میں ناکام رہا، اس عمل سے صرف ایک کاروباری ادارے کو فائدہ جبکہ دیگر کو نقصان پہنچا۔ ٹربیونل نے واضح کیا کہ مسابقتی قوانین کے تحت اس طرح کے طرز عمل کو غیرمسابقتی رویہ تصور کیا جاتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کے 8ویں اجلاس کا انعقاد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی
-
فیصل بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز 2025 میں ’’سال کی بہترین ڈیجیٹل مارکیٹنگ مہم‘‘ کا ایوارڈ جیت لیا
-
ایس ای سی پی نے کیپیٹل مارکیٹس میں اکائونٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں37 روپے کلو اضافہ
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کے زیراہتمام ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن سکیموں کی منتقلی پر اعلیٰ سطحی قومی ورکشاپ کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.