Live Updates

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11 بجے تک ملتوی

بدھ 18 جون 2025 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ 2025-26ء پر بحث جاری رہی۔ بعد ازاں پینل آف چیئرپرسن کے رکن علی زاہد خان نے اجلاس (کل) جمعرات کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات