
برازیل کے جنوبی صوبے ریو گرانڈی دو سل میں شدید بارشوں سے تباہی، 2 افراد ہلاک، ہزاروں ے گھر
جمعرات 19 جون 2025 16:33
(جاری ہے)
ریاستی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق بارشوں کے باعث ریاست بھر میں بجلی کی بندش، زمین ہلنے کے واقعات، سڑکیں زیر آب آنے اور پلوں کے گرنے جیسے حادثات پیش آئے ہیں، جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
حکام نے بتایا کہ یہی علاقے گزشتہ سال مئی میں آنے والے شدید سیلاب سے بھی متاثر ہوئے تھے جس میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔ اُس وقت حکومت نے ایسے واقعات کے تدارک کے لیے اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ریاست کے گورنر ایڈوارڈو لیٹے کے مطابق کچھ علاقوں میں ہفتے کے اختتام سے اب تک 350 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جس نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاڈ برسٹ سے اموات پراظہار افسوس
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دیئے جانے کی حمایت
-
آرامکو کا جعفورہ گیس پروسیسنگ پلانٹس کے حوالے سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم کے ساتھ 11 ارب ڈالر کا لیز اینڈ لیز بیک معاہدہ
-
کویت میں زہریلی شراب پینے سے متعدد غیر ملکی جاں بحق
-
انٹرویو میں متنازع دعوی،میلانیا ٹرمپ کی ہنٹر بائیڈن پر مقدمہ کرنے کی دھمکی
-
بہار، راہول گاندھی کی ووٹرفہرست کے ’’7 مردہ افراد ‘‘ کے ساتھ چائے نوشی
-
ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری
-
ٹرمپ کی بڑی کامیابی،وفاقی اپیل کورٹ نے غیر ملکی امداد کی معطلی کے خلاف حکم امتناع ختم کر دیا
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 26 افراد ہلاک
-
ٹرمپ نے پیوٹن اور یوکرینی صدر کی براہ راست ملاقات کروانے کا ارادہ ظاہر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.