
چیئرمین تعلیمی بورڈ و کمشنرسرگودھا کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کااجلاس ، مالی سال 26-2025ء کے بجٹ کی منظوری
جمعرات 19 جون 2025 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں تنخواہوں کی مد میں 61 کروڑ 90 لاکھ روپے اور پنشن کی مد میں 27 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ترقیاتی منصوبہ جات، آئی ٹی انفراسٹرکچر، امتحانی نظام کی بہتری اور دیگر انتظامی اخراجات کے لیے بقیہ بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کمیٹی کے ممبران ،ڈائریکٹر کالجز ناہید ناز، آڈٹ آفیسر، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ممبران نے بجٹ کو متوازن، حقیقت پسندانہ اور اصلاحاتی قرار دیا، جو بورڈ کی تعلیمی اور امتحانی خدمات کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین بورڈ جہانزیب اعوان نے بورڈ انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بورڈ کا یہ بجٹ طلبہ و طالبات کو سہولیات کی فراہمی، عملے کی بہبود، اور ادارے کے نظم و ضبط کو مزید بہتر بنانے کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔
مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.