
نواب محمد خان شاہوانی کا جامعہ بلوچستان کوئٹہ کا دورہ، تعلیمی و ترقیاتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار
جمعرات 19 جون 2025 18:15
(جاری ہے)
بعد ازاں وفد نے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر وائی ڈی سی، یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ اور بوٹینیکل گارڈن کا معائنہ کیا۔
ان مقامات پر جاری ترقیاتی کاموں، سہولیات کی بہتری، اور طلبہ کے لیے فراہم کی گئی غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ مہمانوں نے ان اقدامات کو سراہا اور یونیورسٹی کی ہمہ جہت ترقی کو قابلِ تقلید قرار دیا۔ دورہ کے دوران غلام فاروق بادینی، ڈائریکٹر جنرل، انجینئرنگ اینڈ ورکس جناب ولی الرحمٰن، ڈائریکٹر جنرل، پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ، ڈاکٹر شبیر احمد شاہوانی۔میر پسند خان شاہوانی اجمل شاہوانی بھی موجود تھے۔اس موقع پر نواب محمد خان شاہوانی نے جامعہ بلوچستان کی تعلیمی، سماجی اور تعمیراتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ وہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن معاونت فراہم کرتے رہیں گے۔دورہ باہمی شکریہ اور تعلیم کے شعبے میں مشترکہ تعاون کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.